نئے سال کی آمد پر شہر قائد گولیوں کی ترتراہٹ سے گونج اٹھا ،
ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 24 سے زائد افراد زخمی
پیر 1 جنوری 2018 11:44
(جاری ہے)
عباسی اسپتال میں 5 ، جناح اسپتال میں 8 جبکہ سول اسپتال میں 6 زخمیوں کو لایا گیا۔ سال 2018 کی پہلی گرفتاری بھی عمل میں آگئی۔
عزیز آباد تھانے میں ملزم خالد کے خلاف درج ہوا جہاں ملزم آتش بازی کا سامان فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ادھر حیدرآباد میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے دوافراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں 17سالہ حسنین اور تیس سالہ ناصر شامل ہیں۔ دوسری جانب آلہ اباد میں نیو ایئر نائٹ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزم گرفتار کرکے ان سے اسلحہ اور 15 لیٹر شراب برآمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.