جیکولین فرنینڈس نے ہالی وڈ فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ کے ہندی ریمک پر کام شروع کر دیا

پیر جنوری 11:59

جیکولین فرنینڈس نے ہالی وڈ فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ کے ہندی ریمک ..
ممبئی۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ہالی وڈ فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ کے ہندی ریمک پر کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابقجیکولین فرنینڈس نے سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ریس 3‘‘ اور سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم’’’ ڈرائیو‘‘ کے علاوہ اب ہالی وڈ فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ کے ہندی ریمک پر بھی کام کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :