منوج باجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی

پیر 1 جنوری 2018 11:59

منوج باجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی
ممبئی۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار منوج بجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق منوج باجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل ہونے پر فلم کی ٹیم کو مبارکباد دی۔ فلم کے ہدایتکار دیواشش ماکھیجا ہیں۔ منوج باجپائی اس کے علاوہ نیرجا پانڈے کی فلم ’’عیاری‘‘ میں نظر آئیں گے۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :