مسافر طیا رہ گر کر تباہ ، بھاری قیمتی جانی نقصان

پیر 1 جنوری 2018 12:00

مسافر طیا رہ گر کر تباہ ، بھاری قیمتی جانی نقصان
امریکہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1جنوری2018ء): امریکی ریاست کوسٹاریکا میں مسافر طیارہ گر کا تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10امریکیوں سمیت 12افرادہلاک ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طیارے گرنے سے کوسٹاریکا ریاست کے گردو نواں میں دھوائیں کے بادل چھا گئے ہیں ۔امداد ی ٹیمیں جائے حا دثہ پر پہنچ گئی ہیں اور ہلاک افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے لتکن تا حال طیارہ گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ۔ سکیورٹی فورسز نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے کر واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔