بھا رت نے ٹر مپ کے بیان کو مودی کی پا کستان مخا لف مہم کی سب سے بڑی سفا رتی کا میا بی قرار دیدیا

را ہو ل گا ند ھی کب پا کستان کے حوا لے سے سخت مئو قف اختیار کر و گے ، بی جے پی کے تر جمان جی وی ایل نر سیما رائو کا امریکی صدر کے بیان پرردعمل

پیر 1 جنوری 2018 20:44

بھا رت نے ٹر مپ کے بیان کو مودی کی پا کستان مخا لف مہم کی سب سے بڑی سفا ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2018ء) بھا رت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے امر یکی صدر ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے پا کستان پر الزا م تر اشیوں کے حوا لے سے ٹوئٹ کو بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی کی پا کستان مخا لف مہم کی سب سے بڑی سفا رتی کا میا بی قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھا رتیہ جنتا پا رٹی کے تر جمان جی وی ایل نر سیما رائو کی جا نب سے امر یکی صدر کے پا کستان کے حوا لے سے ٹو ئٹ پر رد عمل جا ری کیا گیا، تر جمان کی جا نب سے ٹو ئٹر پر کہا گیا ہے کہ ڈو نلڈ ٹر مپ کا پا کستان کے حوا لے سے بیان بھا رتی وزیر اعظم کی سفا رتی کا میا بی ہے، انہوں نے کا نگر یس کے سربراہ را ہو ل گا ند ھی کو بھی تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ آ پ کب پا کستان کے حوا لے سے سخت مئو قف اختیار کر و گے۔