محکمہ زراعت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو سبزیوں کے معیار بارے معلومات فراہم کر دیں

منگل 2 جنوری 2018 14:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2018ء) محکمہ زراعت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو سبزیوں کے معیار بارے معلومات فراہم کر دیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے محکمہ زراعت کی سفارشات کی روشنی میںپنجاب نے صوبہ بھر میں زہریلی پانی سے اگائے جانے والی سبزیوں کے خلاف کاروائی کی حکمت عملی تیار کرلی ہے ،اس حوالے سے محکمہ زراعت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو زہریلی پانے سے اگائے جانے والی سبزیوں کے نقصانات سے آگاہ کیا جس کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب بھر میں زہریلے اور گندے پانی سے اگائے جانے والی سبزیوں کے خلاف اقدامات کا فیصلہ ہے اور اس حوالے سے کام بھی شروع کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :