پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 2 جنوری 2018 18:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون سالانہ 2017ء اورایم اے فائن آرٹس پارٹ ون سالانہ 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :