سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ساتویں برسی منائی گئی

جمعرات 4 جنوری 2018 21:50

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ساتویں برسی منائی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جنوری2018ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ساتویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ اس موقع پر مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سلمان تاثیر 31مئی 1944ء کو محمد دین تاثیر کے گھر پیدا ہوئے جو مفکر پاکستان و شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے انتہائی قریبی دوست تھے 4جنوری 2011ء کو انہیں 66 برس کی عمر میں اسلام آباد میں ایک قاتلانہ حملہ میں زندگی کی بازی ہار گئے ۔

متعلقہ عنوان :