آئی جی سندھ نے مٹھی میں دو ہندو تاجروں کت قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

جمعہ 5 جنوری 2018 22:59

آئی جی سندھ نے مٹھی میں دو ہندو تاجروں کت قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا، ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے مٹھی میں مبینہ فائرنگ سے دو ہندو تاجروں کے قتل کے واقعے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میرپور خاص سے تفصیلی انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :