نوازشریف چوری کاجواب دینےکی بجائےاداروں کوبدنام کررہے ہیں،عمران خان
عوام فیصلہ کریں کہ چورکوہارپہنائیں گےیا تھپڑمارکرپولیس کےحوالےکریں گے؟ نوازشریف نے قوم کے 300ارب چوری کیے،امریکا 25ارب ڈالر کیلئے ہمیں ذلیل کررہاہے۔چکوال میں عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 جنوری 2018 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چکوال کے الیکشن میں چوروں کوشکست دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ چوری کاجواب دینے کی بجائے اداروں کوبدنام کررہے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا؟ عمران خان نے کہا کہ اگرقرض نہ لیے جاتے تویہ حال نہ ہوتا۔ یہ لوگ پیسا چوری کرکے باہر لے جاتے ہیں اور ہمیں قرضہ لینا پڑتا ہے۔ وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کے عوام سے پیسا اکٹھا کریں گے۔ اسی ملک کے عوام سے پیسا اکٹھا کرکے ثابت کروں گا کہ قرض لینے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا 25ارب ڈالر کیلئے ہمیں زلیل کررہاہے۔ امریکا افغانستان میں 16سالوں میں بھی کامیاب نہیں ہوسکا۔امریکا اپنی شکست کاذمہ دارہمیں ٹھہرارہاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.