آم کے باغبان پودوں کے نیچے گہری گوڈی سے اجتناب کریں،ماہرین زراعت

ہفتہ 6 جنوری 2018 22:37

قصور۔6 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2018ء)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ آم کے باغبان پودوں کے نیچے گہری گوڈی سے اجتناب کریں۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہآم کے باغبانوں کو پودوں کی پیداواری صلاحیت بہتر بنانے کیلئے انہیں جنوری کے دوران خوابیدگی کی حالت میں رکھیں تاکہ پودوں میں بڈانڈکشن کا عمل مکمل ہوجائے۔ انہوں نے بتایاکہ رواں ماہ کے دوران آم کے پودوں میں مناسب زہروں کے استعمال سے جڑی بوٹیوں کی تلفی بھی ضروری ہے۔