امریکہ کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا،ایران کے خلاف دنیا نے امریکہ کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا
سید فاخر عباس ہفتہ 6 جنوری 2018 23:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امریکا کی درخواست پر ایران کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا جس کا مقصد ایران میں حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والے مظاہرین کی اخلاقی حمایت اور ان کی آواز دنیا بھر میں پہنچانا تھا۔
تاہم سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران امریکا کو اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب چین،روس اور فرانس نے ایران میں مظاہروں کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کو وقت کا ضیاع اور تہران کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.