یہ اللہ کے کام ہیں،کسی کو تین بار وزیر اعظم بنا دے اور کسی کو تین بار دلہا،عابد شیر علی

اتوار 7 جنوری 2018 21:31

یہ اللہ کے کام ہیں،کسی کو تین بار وزیر اعظم بنا دے اور کسی کو تین بار ..
اسلام آباد،فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2018ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ یہ اللہ کے کام ہیںکہ کسی کو تین بار وزیر اعظم تو کسی کو 3بار دولہا بنادے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی شادی کی خبروں پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اللہ کے کام ہیں کہ کسی کو تین بار وزیر اعظم بنادے اور کسی کوتین بار دولہا ۔ چوتھی واری فیئر شیر

متعلقہ عنوان :