بھارت ، پاکستان اور چین کے تعلقات کے حوالے سے شدید بغض رکھتا ہے ،ْ چینی اخبار

پیر 8 جنوری 2018 22:37

بھارت ، پاکستان اور چین کے تعلقات کے حوالے سے شدید بغض رکھتا ہے ،ْ چینی ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2018ء) چین کے اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنی رپورٹ کہا ہے کہ بھارت ، پاکستان اور چین کے تعلقات کے حوالے سے شدید بغض رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

اخبار میں چھپنے والے ایک آرٹیکل کے مطابق جب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اقتدارسنبھالا تو بھارتی رہنما ملک کی ترقی کے امکانات کے بارے میں پرامید تھے اوران کی خواہش تھی کہ نئی دہلی ایشیا میں ایک بڑی قوت کے طورپرسامنے آئیگا۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارتی حکومت یہ سمجھتی ہے کہ چین کی طرف سے اقتصادی ترقی کے مصنوبے ایک خطہ ایک شاہراہ چین پاک اقتصادی راہداری اور جنوبی ایشیائی ملکوں کے ساتھ اقتصادی تعاون سے اس کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے ۔

متعلقہ عنوان :