Live Updates

عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کی بجائے میرا کو پرپوزل بھیجنا چاہیے‘عائشہ گلالئی

پیر 8 جنوری 2018 23:13

عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کی بجائے میرا کو پرپوزل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2018ء) عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی ان کی شادی نہیں ہوئی ہے، صرف پرپوزل بھیجا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان اور میرا کی عادتیں کافی ملتی ہیں، عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کی بجائے میرا کو پرپوزل بھیجنا چاہیے، اور شیخ رشید سے نکاح پڑھوانا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :