وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات

موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 8 جنوری 2018 23:17

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی  محمود خان اچکزئی سے ملاقات
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جنوری2018ء) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔