بلوچستان اسمبلی کےقریب دھماکا،4 اہلکاروں سمیت6 افراد شہید،15زخمی ہوگئے
دھماکا اسمبلی کے300 میٹر کے فاصلے پرہوا،پولیس ٹرک کونشانہ بنایا گیا،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، ریسکیواورامدادی ٹیموں کی کاروائیاں جاری،سیاسی وعسکری قیادت کی شدید مذمت اوراظہارافسوس کیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ منگل 9 جنوری 2018 18:41
(جاری ہے)
دھماکے کے باعث وہاں گزرنے والی گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا۔
دھماکے کے باعث بھگڈر مچ گئی۔دھماکے کے فوری بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کوگھیرے میں لے لیاہے اور دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ریسکیوٹیموں نے زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ بعض زخمیوں کی حالے تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا خودکش تھا،دھماکے میں 15سے 20 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے کے بعد تمام شہروں میں اہم سرکاری عمارتوں اورحساس مقامات کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ دھماکے کی صدرمملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ،سابق وزیراعظم نوازشریف ،بلاول بھٹو،عمران خان سمیت سیاسی جماعتوں کے قائدین نے شدید الفاظ میں مذمت اور شہداء کے ورثاء سے اظہارہمدردی کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.