نون لیگ اورپیپلزپارٹی کی غیرملکی فنڈنگ پردرخواست سماعت کے لیے منظور‘فریقین کو نوٹس جاری سماعت کل سے شروع ہوگی
میاں محمد ندیم بدھ 10 جنوری 2018 11:31
(جاری ہے)
اسد عمر اور شیریں مزاری کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں منظور کر لی ہے اور فریقین کو نوٹس کردیئے ہیں۔
فیصل چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ( ن) کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم ہوگئے ہیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان چیمبر سماعت میں درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شیریں مزاری نے درخواست دائر کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.