لاہور ، 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا

جمعرات 11 جنوری 2018 22:50

لاہور ، 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2018ء) 31 جنوری کو شہری بلیو مون کا نظارہ کر سکیں گے،2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا۔ یہ مکمل گرہن ہو گا اور یہ مہینے کے دوسرے پورے چاند کے ساتھ نظر آئے گا، جسے عام طور پر بلیو مون یا نیلا چاند بھی کہا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

اس طرح کا نظارہ گذشتہ 151 سال میں نظر نہیں آیا ہے۔ اکتیس جنوری کو شہری بلیو مون کا نظارہ کر سکیں گے۔ اس کے بعد بلیو مون 31 دسمبر 2028 کو دیکھا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :