ایم کیو ایم پاکستان کا وفدلاہور پہنچ گیا

جمعرات 11 جنوری 2018 22:50

ایم کیو ایم پاکستان کا وفدلاہور پہنچ گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2018ء) ایم کیو ایم پاکستان کا وفدلاہور پہنچ گیا،ایم کیو ایم پاکستان کا وفد کراچی سے لاہور پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

وفد میں شبیر احمد قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفد قصور میں قتل ہونے والی زینب کے والد ین سے اظہار افسوس اور تعزیت کرنے جائے گا۔