سعودی عرب کا بن لادن کنسٹرکشن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پرغور

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 جنوری 2018 22:26

سعودی عرب کا بن لادن کنسٹرکشن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پرغور
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 11جنوری2018ء) سعودی حکومت کی جانب سے بن لادن کنسٹرکشن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پرغور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق عودی حکومت کی جانب سے بن لادن کنسٹرکشن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پرغور کیا جا رہا ہے۔ سعودی حکومت گروپ کے کچھ اثاثے بھی سرکاری ملکیت میں لینے پرغور کر رہی ہے۔ بن لادن گروپ کے چیئرمین اور دیگر افراد کرپشن کیس میں زیرحراست ہیں۔ اسی باعث سعودی حکومت کمپنی کے اثاثے ضبط کرنے پر غور کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :