سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد نے وفد کے ہمراہ قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ جنوری 13:34

سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد نے وفد کے ہمراہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد نے وفد کے ہمراہ قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

جمعہ کو سپیکر سردار ایاز صادق نے سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد کو وفد کے ہمراہ ایوان آمد پر خوش آمدید کہا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments