ایچی سن کالج کے طالب علموں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ جنوری 13:34

ایچی سن کالج کے طالب علموں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) ایچی سن کالج کے طالب علموں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو سپیکر سردار ایاز صادق اور اراکین نے ایچی سن کالج کے طالب علموں کی ایوان آمد پر ان کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments