جاتی امرا ء میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے گھر محفل میلاد کا ا نعقاد کیا گیا

جمعہ 12 جنوری 2018 15:25

جاتی امرا ء میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے گھر محفل میلاد کا ا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) لاہور جاتی امرا ء میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے گھرمحفل میلاد کا ا نعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

سا بق وزیر اعظم محمد میاں نواز شریف نے بھی میلاد میں شرکت کی۔میلاد کے بعد نماز جمعہ کی ادا ئیگی کی گئی۔ اس موقع ملکی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :