جی، ایس، پی پلس سٹیٹس سمیت پاکستان کے یورپی ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات میں مشکلات

جمعہ 12 جنوری 2018 15:28

جی، ایس، پی پلس سٹیٹس سمیت پاکستان کے یورپی ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان کا نام سپیشل واچ لسٹ میں شامل کیے جانے کے بعد جی، ایس، پی پلس سٹیٹس سمیت پاکستان کے یورپی ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات میں مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں،ملک میں مذہبی اقلیتوں کی آزادی اور عبادت گاہو ںکے تحفظ کیلئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہیں، یورپی یونین کے ذرائع نے آن لائن کوبتایا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو نام خصوصی واچ لسٹ میں شامل کئے جانے کے بعد پاکستان کا جی ، ایس ، پی پلس سٹیٹس سمیت مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں

متعلقہ عنوان :