سندھ ہائی کورٹ : نیب اہلکاروں کی جانب سے ڈسٹرکٹ اکاونٹ افسر سکندر ابڑو کو اغوا اور تاوان طلب کرنے کے معاملے پر پیش رفت رپورٹ پیش
جمعہ 12 جنوری 2018 16:44
(جاری ہے)
عدالت نے پولیس کو تفتیش کے لیے مزید مہلت دیتے ہوئے سماعت 2فروری تک ملتوی کردی ہے ۔ واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ اکاونٹ افسر سکندر ابڑوکو اغوا کرکے تاوان طلب کرنے پر نیب افسران چوہدری بلال ، اسسٹنٹ دائریکٹر سرویج شیخ، جعلی نیب انٹیلی جنس افسر اقبال چنہ سمیت چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔
سکندرابڑو کے وکیل کے مطابق مطابق نیب اہلکاروں سرویج شیخ، چوہدری بلال اور دیگر نے رات بارہ بجے سکندر ابڑو اپنے پاس بلایااور بازیابی کے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا۔سکندر ابڑو کے گھر سے پیسے منگوانے گئے۔بازیابی کے وقت زیادہ رش ہونے کی وجہ سے اغوا کار نیب اہلکار سرویج شیخ و دیگر فرار ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.