دو افسران کی گریڈ 21میں ترقی

جمعہ جنوری 16:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) پنجاب میں دو افسران کوگریڈ 21میں ترقی دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی آر اے ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی اور ممبر ریونیو اتھارٹی رضامنور کو گریڈ 21میں ترقی دیدی گئی ۔

ڈاکٹر راحیل صدیقی کا تعلق 20ویں کامن اور 16ویں کامن کے رضامنور تعلق ان لینڈ ریو نیو سے ہے۔

Your Thoughts and Comments