آصف علی زرداری کا آئندہ انتخا ب نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان

جمعہ 12 جنوری 2018 17:55

آصف علی زرداری کا آئندہ انتخا ب  نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آئندہ انتخا ب نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے مطابق آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پیپلز سیکریٹریٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کارکنان سے گفتگو میں انہوں نے آئندہ انتخابات میں نواب شاہ سے ہی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔سابق صدر نے اپنے کارکنان کو الیکشن کی تیاریاں کرنے کی بھی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :