سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ واقع جاتی امراء میں محفل میلاد ؐ کا انعقاد

جمعہ جنوری 19:11

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ واقع جاتی امراء میں محفل ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ واقع جاتی امراء میں محفل میلاد ؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد سمیت سابق وزیراعظم نواز شریف ودیگر پارٹی رہنماء جن میں حاجی طلعت،سعود مجید ،بجاش خان نیازی سمیت دیگر رہنماء موجود تھے نے شرکت کی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے نماز جمعہ جاتی امراء مسجد میں ادا کی جس کے بعد لیگی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے سابق وزیراعظم کو اپنے حصار میں لیکر ان کی حمایت میں نعرے لگائے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments