گورنرخیبرپختونخوا سے امیر مقام کی ملاقات

جمعہ 12 جنوری 2018 20:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے گورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور فاٹااصلاحات پرپیش رفت کے حوالے سے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :