ریسکیو1122کی جانب سے گورنمنٹ غزالی کالج میں دہشت گردی کے حوالے سے فرضی مشقوں میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ

جمعہ جنوری 23:19

جھنگ۔12جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء)ریسکیو1122کی جانب سے گورنمنٹ غزالی کالج میں دہشت گردی کے حوالے سے فرضی مشقوں میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیاریسکیو1122کنٹرول پر کال آتے ہی ایمبولینس اور فائر وہیکل نے بھرپور رسپانس دیتے ہوئے مقررہ جگہ پر پہنچے اور فرضی مشقوں میں فرضی زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امدادکے بعد ہسپتال منتقل کرنے کا مظاہرہ کیا کالج انتظامیہ نے تمام اداروں اور ریسکیو1122کے کام کو سراہا۔

Your Thoughts and Comments