سکھرپولیس کی کاروائی ، منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

جمعہ جنوری 23:21

سکھر۔12جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) ضلع سکھر پولیس کیجانب سے سماجی برائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ایک منشیات و گٹکا فروش موسی نندوانی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس ترجمان کیمطابق اے ایس پی سٹی محمد معروف عثمان کی سربراہی میں سٹی پولیس کا چور کی گھٹی میں چھاپہ مارا ،کارروائی کے دوران منشیات و گٹکا فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بھاری تعداد میں امپورٹڈ سگریٹ، پان پراگ، رجنی, JND ، گٹکا و دیگر مضر صحت اشیاء برآمد کر لی گئیں۔ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ اے سیکشن میں درج کرلیا گیا

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments