ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک کے لوگ کیوں آ رہے ہیں، ٹرمپ

ترجمان اقوام متحدہ نے بیان کو حیران کن، شرمناک، نسل پرستانہ قرار دیدیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 02:00

ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک کے لوگ کیوں آ رہے ہیں، ٹرمپ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2018ء) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک کے لوگ کیوں آ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے الفاظ کو حیران کن، شرمناک اور نسل پرستانہ قر ار دیدیا۔ امریکی صدر نے یہ بیان کانگریس ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے دیا تھا۔ تجزیہ نگاروںکے مطابق ٹرمپ نے یہ الفاظ ہیٹی، ایل سلواڈور اور افریقی ممالک کے بارے میں استعمال کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :