دبئی میں پاکستانی راتوں رات 10 لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 13 جنوری 2018 12:23

دبئی میں پاکستانی راتوں رات 10 لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جنوری2018ء) مقامی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی شہر دبئی میں قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔

(جاری ہے)

انعام جیتنے والے پاکستانی شہری اسلام آباد کا رہائشی ہے اور اسکا نام محمد اکبر خان نے 10لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جیتی۔ ایک ہندوستانی کو موٹرسائیکل اور جاپانی کو بی ایم ڈبلیو کار انعام میں ملی۔

متعلقہ عنوان :