تونسہ میں پولیس نے ایک 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا
ہفتہ 13 جنوری 2018 14:24
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ کی کچی آبادی کے رہائشی عبدالحمید نے پولیس تھانہ سٹی میں درخواست دی کہ ان کا 7 سالہ بیٹا اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا ،ْجسے ان کا پڑوسی بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا ،ْبچے کے والد کے مطابق ملزم نے بچے کو اپنے گھر لے جا کر جنسی طور پر ہراساں کیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق واقعہ 3 روز قبل پیش آیا جبکہ میڈیکل رپورٹ میں بچے سے زیادتی کی تصدیق ہونے پر مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔علاوہ ازیں ڈی جی خان کے علاقے قصبہ کالا میں بھی ایک 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی گئی تاہم بچی کے شور مچانے پر ملزم بھاگ گیا۔پولیس نے اس واقعہ کا بھی مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.