انقلاب باتوں یا دعویٰ سے نہیں کام سے آئیگا‘ وزیر اعظم
ہفتہ 13 جنوری 2018 15:24
(جاری ہے)
یہ پروجیکٹ سب سے اہم ہے کیونکہ یہ نوجوانوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ مستقبل کی پیش گوئی کرنا ناممکن ہے لیکن ہم کوشش کر رہے ہیں یہ وہ ادارے ہیں جو دیگر اداروں کو راستہ دکھاتے ہیں کہ کس طرح آئی ٹی ریولوشن لائے گی۔
حکومت صرف اکیلے تمام مسائل حل نہیں کر سکتی۔ یہ ممکن نہیں کہ حکومت تمام نوجوانوں کو نوکریاں دے۔ یہ پرائیویٹ سیکٹر کا بھی کام ہے۔ ہم نے انٹرنیٹ کی سہولت فاٹا کے علاقوں تک پہنچا دی ہے۔ براڈ بینڈ سہولت پورے ملک میں پہنچانا حکومت کا کام ہے اور حکومت اپنا کام کر رہی ہے۔ نوجوانو ں کو روزگار ملنے سے آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب آئے گا۔ انٹرنیٹ عوام کی بنیادی ضرورت ہے۔ اس سے دنی اآپ کے گھر میں آ جاتی ہے۔ ہر بچے کو علم کے ذرائع انٹرنیٹ کے ذریعے مل رہے ہیں۔ ہم تنقید کرنا جانتے ہیں لیکن کام کرنا مشکل کام ہے۔ آئی ٹی کے شعبے نے کام کر کے دکھایا ہے۔ ان کی ساری ٹیم میرٹ پر لی گئی اور کام نہیں کریں گے تو گھر جائیں گے۔ ان لوگوں نے کام کر کے دکھایاہے۔ اس حکومت نے عوام کے کام کئے اور فیصلے بھی عوام نے کر نے ہیں۔ جمہوریت پر ہی ہم نے چلنا ہے۔ اس طرح کے ادارے مشعل راہ ہیں تاکہ لوگ دیکھ سکیں کہ یہ چیز ممک ہے یہ سفر چلتا رہہے گا۔ ہمارے بچوں میں بے پناہ مہارتیں موجود ہیں۔ کے پی میں میں خود پڑھا ہوں۔ اس علاقے کے لوگوں بہت محنت کش اورہنر مند ہیں۔ پشاور کے لوگ 19 ویں صدی میں روس تک تجارت کرتے تھے ہم نے موقع دینا ہے کہ کس طرح آگے بڑھا جائے۔ وزارت آئی ٹی اس کام کو آگے بڑھائے گی۔ یہ پہلی حکومت ہے جس نے اس شعبے پر توجہ دی۔ اس سے قبل پیچھے رہنے کی وجہ سے کرپشن تھی ہم نے شفاف طریقے سے تھری جی اور فور جی لائسنس دئیے ۔ شفاف طریقے سے مستقبل میں کاروبار انٹرنیٹ کے ذریعے ہو گا۔ ای کامرس دنیاکا مستقبل ہے۔ ہمیں اپنے نوجوانوں کو مواقع دینے ہیں کہ ان مواقعوں سے فائدہ اتھائیں تاکہ وہ اپنے پائوں پر کھڑے ہو سکیں۔ کراچی اور کوئٹہ اس پروجیکٹ کا اگلا پڑائو ہو گا۔ ہم نے اس گھر کو آگے لے کر جانا ہے۔ انوشہ رحمن صاحبہ اپنی سربراہی میں آئی ٹی میں منصوبوں کو مکمل کر رہی ہیں۔ اسلامیہ کالج ایک تاریخی ادار ہے۔ اس ادار ے کو جدید تقاضوں سے منسلک کریں گے اور رقم مختص کی جائے گی ۔ اس ضمن میں سرکاری اور نجی شراکت داری سے ہم مزید منصوبے بھی مکمل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.