سندھ نے ٹیکس وصولی میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا بلاول بھٹوزرداری

ہفتہ جنوری 16:10

سندھ نے ٹیکس وصولی میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا بلاول بھٹوزرداری
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہی پاکستان کو خود مختار بنانے کا واحد راستہ ہے۔

ہفتہ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ نے ٹیکس وصولی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔سندھ کی ٹیکس وصولیوں پر مجھے بہت خوشی ہے۔پیپلزپارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ پاکستان کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے اور پاکستان کوخود مختار بنانے کا واحد راستہ بھی یہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments