چکوال کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی قوم کا نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ ہے ، برجیس طاہر
ہفتہ 13 جنوری 2018 16:28
(جاری ہے)
پاکستانی قوم نے جھوٹ اور مفروضوں کی سیاست کو مسترد کردیا ہی. ملک کی تمام مقتدر قوتوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ آخر کیوں ملک کے مقبول ترین عوامی رہنما کے خلاف بار بار سازشوں کے جال بنے جاتے ہیں جس کا برا راست اثر ملک کی معاشی ترقی اور بقا کی کوششوں پر پڑتا ہی.
چکوال کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر عوام کے اعتماد کے شاندار مظاہرے ّ نے آنے والے انتخابات کے نتائج کی پیش گوئی بھی کر دی ہے کہ ملک کے تمام سیاسی موقعہ پرست اکٹھے ہو کر بھی میاں محمد نواز شریف کے عزم اور حوصلے کو شکست نہیں دے سکتی. آئندہ انتخابات پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ملک گیر کامیابیوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہونگی. قوم کے اعتماد کے ساتھ اسی سال پاکستان مسلم لیگ(ن) تمام صوبائی اور وفاقی حکومتیں بنائے گی ، مسلم لیگ(ن) جمہوری عمل کو کمزور کرنے کی کوششوں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوے آئندہ انتخابات میں وفاقی اور صوباء سطح پر کامیابی حاصل کر تے ہوئے تشکیل دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.