ڈپٹی کمشنر راو لپنڈی نی5 سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلا کر انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کردیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 18:16

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) ڈپٹی کمشنر راو لپنڈ ی طلعت محمود گو ندل نے کیمپ آ فس میں05 سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلو ا کر انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کیا ۔ بعد ازاںافتتاح مہم کیلئے کئے جا نے والے انتظامات کا تفصیلی جا ئز ہ لیتے ہو ئے مز ید ہد ایات جا ری کیں اورکہا کہ صحت مند معا شرہ ہما رے مضبو ط مستقبل کی ضما نت ہے اور بچو ں کی صحت اس کی بنیا دی اکا ئی ہے اس لئے ضروری ہے کہ ان کی صحت و تند رستی کو اولین تر جیح د یتے ہو ئے حفا ظتی ٹیکہ جا ت کے ذ ر یعے انہیں مو ذی امرا ض سے محفوظ ر کھنے کے لئے قبل از و قت اقدا ما ت کئے جا ئیں ۔

انہوں نے ہد ایت کی کہ دور افتا دہ اور مسا فر بچو ں کو پولیو کے قطر ے پلا نے پرخصو صی تو جہ دی جا ئے اور پو لیو و ر کر زکی خصو صی ٹر یننگ کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ آگا ہی سیشنز کے ذ ر یعے وا لد ین کی اس مہم میں شمولیت کروا ئی جائے۔

(جاری ہے)

نیزنئے سال میں انسدا د پو لیو مہم کو قو می فر یضہ سمجھ کر انجام د یتے ہو ئے پا کستا ن کو پو لیو فری بنا نے کے عزم کو آگے بڑھا یاجا ئے اور اس ضمن میں کسی قسم کی پیشہ ورا نہ غفلت کو بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا۔

چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد الجبا ر ،چو ہد ری محمد حسین ،کمیو نیکیشن آ فیسر بشر ٰ ی ،آلا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسرا ن بھی اس مو قع پر ان کے ہمر اہ تھے۔سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی سہیل احمد چو ہد ری نے 15جنو ری تا 19جنو ری تک جا ری ر ہنے وا لی انسداد پو لیو مہم کے سلسلے میںکئے جا نے والے انتظا ما ت کی تفصیل سے آ گا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ 40ہزاربچو ںکو پولیو سے بچا ئو کے حفا ظتی قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔

اس ضمن میںانتطا ما ت کو حتمی شکل د یتے ہو ئی221 یو سی ایم اوز اور496یریا انچا رج کو مقر ر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ2333مو با ئل ٹیمیںتشکیل دیں گئی ہیں اور287 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ119 ٹرا نزٹ پو انٹس مقرر کئے گئے ہیںجبکہ ٹوٹل ٹیمیو ں کی تعداد 2739 ہے ۔انہوںنے مز یدبتا یا کہ یو نین کو نسل انچا ر ج کو ہیلتھ اتھا رٹی کی جا نب سے خصو صی کتا بچہ بھی دیاجا رہا ہے جس میں انہیں مہم کے سلسلے میں تفصیلات نیزمقر رہ ہد ف کر حا صل کر نے کے لئے مکمل را ہنما ئی فراہم کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :