بھارتی فوجیوں کی سرینگر ، گاندر بل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

ہفتہ 13 جنوری 2018 18:24

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سری نگر اور گاندر بل کے علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں عمل میں لائیں۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے سری نگر کے علاقے اونتی بون اور گاندر بل کے علاقے گنڈروشن کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی لی۔ فوجی محاصرے کے باعث ان علاقوں کے لوگوںکو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :