آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جوہی کے ایک ہوٹل میں مبینہ نقب زنی کا نوٹس لے لیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 18:29

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جوہی کے ایک ہوٹل میں مبینہ نقب زنی کا نوٹس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جوہی کے ایک ہوٹل میں مبینہ نقب زنی/ چوری کی واردات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی دادو سے تفصیلی انکوائری اور ملوث ملزمان کی گرفتاری پر مشتمل پولیس اقدامات سے متعلق رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :