وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی زیر صدارت ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد

ہفتہ جنوری 20:08

وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی زیر صدارت ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے اہم اجلاس ..
کامرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی صدارت میں ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے اہم اجلاس کے دوران جس میں کمشنر راولپنڈی ڈویژن ندیم اسلم، ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات، ڈی پی او عبادت نثار اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے علاوہ چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود ، شیخ نعمان سرور ، ڈاکٹر اشرف بٹ ، شیخ غلام صمدانی، شیخ اجمل اور دیگر افسران بھی شیخ آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر موجود تھے جنہوں نے بعد ازاں ایک ظہرانہ میں شرکت کی ۔

Your Thoughts and Comments