کریم نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں اپنے کرائے بڑھا دیے
کریم کی جانب سے یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کیا گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 13 جنوری 2018 21:28
(جاری ہے)
کرایو میں اضافے کے بعد ’کریم گو‘ کا اسلام آبادی کا بنیادی کرایہ 85 روپے، جب کہ لاہور اور کراچی کا 75 روپے کردیا گیا، اسی طرح ’گو‘ کے دیگر کرایہ جات میں بھی اضافہ کردیا گیا۔
اسی طرح ’کریم بزنس‘ کا اسلام آباد کا بنیادی کرایہ بڑھا کر 160 روپے، جب کہ کراچی کا بھی 160 اور لاہور کا 200 روپے کردیا گیا، اسی طرح ’بزنس‘ کے دیگر کرایہ جات میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ ’کریم ٹیکسی‘ کا اسلام آباد کا بنیادی کرایہ بڑھا کر 35 روپے کرکے اس کے دیگر کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا، دارالحکومت میں ’کریم بائیک‘ کا ابتدائی کرایہ 30 روپے کردیا گیا۔لاہور میں ’کریم بائیک‘ کا بنیادی کرایہ بڑھا کر 25 روپے، جب کہ ’کریم تیز‘ کا کرایہ بڑھا کر 15 روپے کردیا گیا، ان دونوں سروسز کے دیگر کرایوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔کراچی میں ’کریم بائیک‘ کا بنیادی کرایہ 30 روپے، جب کہ ’کریم تیز‘ کا کرایہ 15 روپے کرکے ان دونوں سروسز کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.