نواب ثناء اللہ زہری ،ثمینہ شکیل سمیت ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ،سابق صوبائی وزراء نے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں شرکت نہیں کی

ہفتہ 13 جنوری 2018 22:47

نواب ثناء اللہ زہری ،ثمینہ شکیل سمیت ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ،سابق صوبائی ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2018ء) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ،ثمینہ شکیل سمیت سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ،سابق صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ ،نواب محمدخان شاہوانی ،سرداراسلم بزنجو ،یاسمین لہڑی ،ڈاکٹرشمع اسحاق ،حاجی اسلام بلوچ ،گنشام داس مدوانی بلوچ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ہونے والے اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :