ایک غلط بٹن دبنے سے بیلسٹک میزائل کی وارننگ جاری ہوگئی۔ امریکی ریاست ہوائی میں سب کو موت سامنے دکھائی دینے لگی
امین اکبر ہفتہ 13 جنوری 2018 23:50
رپورٹس کے مطابق ہوائی کے شہریوں کے سانس اس وقت خشک ہوگئے جب انہیں ہوائی کی طرف ایک بیلسٹک میزائل آنے کی وارننگ ملی۔ اس وارننگ میں کہا تھا ”ایمرجنسی الرٹ۔ ایک بیلسٹک میزائل کے ہوائی کی طرف آنے کا خطرہ ہے۔ فوراً پناہ لو۔یہ مشق نہیں ہے“۔
یہ پیغام ملتے ہی شہریوں کے سانس خشک ہوگئے۔ بعد میں سامنے آنے والی ویڈیوز سے شہریوں کی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
ایک شہری اپنے بچوں کو لے کر برساتی نالے میں داخل ہو رہا تھا۔ ایک شخص یہ پیغام ملتے ہی اپنے گھر کی طرف بھاگنے لگا تاکہ اپنے بچوں کے درمیان پہنچ جائے۔
وارننگ کا پیغام جاری ہونے کے بعد ایمرجنسی حکام نے خاصی تیزی سے شہریوں کو بتایا کہ بیلسٹک میزائل کی وارننگ کا پیغام غلطی تھا لیکن اس وقت تک شہریوں کا سانس اچھی طرح خشک ہو چکا تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.