لاہور ،زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے جے آئی ٹی نے ملزم کا نیا خاکہ جاری کر دیا
اتوار 14 جنوری 2018 21:13
(جاری ہے)
مشکوک شخص کو 4 جنوری کی شام 7 بجے واردات کے بعد بھی اسی علاقے میں دیکھا گیا۔
ننھی پری کے والدین مشکوک شخص کو پہچاننے سے قاصر ہیں۔ زینب کے والد کہتے ہیں کہ جے آئی ٹی کام کر رہی ہے، پیش رفت زیرو ہے مگر جلد خوشخبری ملنے کی امید بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔جے آئی ٹی دیگر شواہد اکٹھے کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے۔ واقعے کے خلاف قصور میں سول سوسائٹی نے احتجاج کیا۔ شہر کے بازاروں اور گلی محلوں میں بینرز بھی لگ گئے ہیں۔آئی جی پنجاب کی سربراہی میں قصور کی پولیس لائن میں میٹنگ ہوئی جس میں ملزم کی گرفتاری اور تحقیقات کو آگے بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.