مسلم لیگ ن کی سب سے طاقتور اتحادی نے ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

پیر 15 جنوری 2018 22:23

مسلم لیگ ن کی سب سے طاقتور اتحادی نے ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2018ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی جو مسلم لیگ (ن) کے دور میں سب سے طاقتور اتحادی تھی وزیراعلی بلوچستان کے تبدیلی کے بعد اب انہوں نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وہ جلد کرے گا پیر کے روز پشتونخواملی عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی نے بھی دیگر جماعتوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری رکھا اس رابطوں میں آنیوالے سینیٹ کے مارچ میں انتخابات اور عام انتخابات کے بارے میں بھی بات چیت کا سلسلہ جاری رہا ۔

متعلقہ عنوان :