پنجاب یونیورسٹی :داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری

منگل 16 جنوری 2018 20:07

لاہور۔16جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ای/ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری امتحانات2017ء کیلئے داخلہ فارم وفیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ31جنوری2018ء ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :