پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 16 جنوری 2018 20:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ون سالانہ 2017ء ، ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ 2017ء اورڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔

(جاری ہے)

ڈی) سیکنڈ پروفیشنل اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :