سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا

بدھ 17 جنوری 2018 21:02

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2018ء) سعودی عرب کی شاہی فضائیہ نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی حدود میں فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیاہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان نے کہاکہ میزائل جزان شہر کی طرف داغا گیا جس کامقصد آبادی والے علاقے اور شہریوں کو نشانہ بناناتھا۔

متعلقہ عنوان :